the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،26اگسٹ(ایجنسی) حاجی علی درگاہ کے اندرونی حصہ تک خواتین کو جانے کی اجازت مل گئی ہے بمبے ہائیکورٹ نے 2012 سے خواتین کے جانے پر لگی پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ہٹا لیا ہے. ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے درگاہ جانے والی خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کہا ہے. 2011 تک خواتین کے داخلے پر یہاں کوئی پابندی نہیں تھی. لیکن 2012 میں درگاہ مینجمنٹ میں یہ کہتے ہوئے خواتین کی انٹری پر روک لگا دی تھی کہ شریعت قانون کے مطابق، خواتین کا قبروں پر جانا غیر اسلامی ہے.




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حاجی علی درگاہ ٹرسٹ اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہتا ہے اور ٹرسٹ کی جانب سے دائر پٹیشن کی وجہ عدالت نے اپنے اس حکم پر چھ ہفتے کے لئے روک لگا دی ہے.

اس معاملے پر سماجی کارکن Trupti Desai دیسائی نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آئینی حقوق کو چھینا جا رہا تھا. انہوں نے کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.